اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان اور افغانستان نے چمن سرحدی راہداری پر مزید سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سرحدی راہداری اب صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک مسافروں او ر تجارتی نقل وحمل کےلئے کھلی رہے گی جبکہ تجارتی سامان پر مشتمل ٹرکوں کے لئے صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے تک کھلی رہیں گی۔