• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی


سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔

ریونیو جج نے نواز شریف کی نیلامی روکنے سے متعلق حکم امتناع جاری کردیا ہے۔

ریونیو جج نے حکم امتناع میں اے سی کینٹ اور اے سی رائے ونڈ کو نیلام نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

نواز شریف سے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کے کیس میں جائیداد کی نیلامی کا حکم دیا گیا تھا۔

تازہ ترین