کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ دانش کلیم نے کہا کہ ہمارے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے ۔ہماری ٹیم کو کسی نے کھیلتے نہیں دیکھا، یہ ہمارا پلس پوائنٹ ہے۔ کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور میگا ایونٹ میں سرپرائز دیں گے۔
پاور ڈویژن نے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
آج کراچی سے آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔
انسان کے سر پر کتنے بال ہوتے ہیں، یہ جاننے کے لیے نوجوان نے اپنا سر منڈوا لیا۔
اوکاڑہ میں گویائی اور سماعت سے محروم 13سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور، پٹودی خاندان کے چشم و چراغ اداکار سیف علی خان کے بیٹے، ابھرتے اداکار ابراہیم علی خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 13 اپریل کو کراچی میں بہت بڑا مارچ کرے گی۔
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے اسرائیلی پائلٹس کو نوکریوں سے برطرف کر دیا گیا۔
بھارت اور نیپال کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، بدھ سے اب تک مختلف حادثات میں 94 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس میں گردوں کی پیوندکاری کا 715 واں آپریشن کیا گیا۔
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کی درخواست دائر کر دی گئی۔
ایپل نے چارٹر پروازوں کے ذریعے 600 ٹن یعنی 15 لاکھ آئی فونز بھارت سے امریکا منتقل کر دیے۔
فیصل آباد میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔
امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کی جنگ جاری، جین نے امریکی مصنوعات پر محصولات 84 فیصد سے بڑھا کر 125 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔