ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بار کونسل نے ضلع ملتان کےلئے نئی 10 رکنی اینٹی کرپشن کمیٹی قائم کردی ہے اس ضمن میں چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل غلام مصطفیٰ جونی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین محمد ساجد ایزدی سنپال ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں عاطف معظم بخاری،خلیل احمد ممرا،ایوب ارائیں ،ملک فرحان اعوان،بشارت علی ڈوگر،ملک عبدالکریم کمبوہ،طاہر علی قریشی،منیراحمد خان افغانی اور سردار محمد حسین تھہیم شامل ہیں ۔