• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے  مقدمہ قتل میں گرفتارملزمان کو فریقین کے درمیان راضی نامہ ہونے پر بری کر دیا ملزمان نے 25دسمبر 2014 میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ کر کے نذیر احمد کوقتل کر دیا تھا جس کے بعد نذیر احمد کی بیوی نے  عدالت میں پیش ہو کر ملزمان کو معاف کرنے کے بیان ریکارڈ کروا دیئے۔ 
تازہ ترین