• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، بیوی کو قتل کرنیوالا شوہر عدم ثبوت پر بری

پشاور(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور شاہد محمود نے گھریلو ناچاقی پربیوی کوقتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت کی بناء پربری کردیا، دوران سماعت ملزم کے وکیل روخان نفیس شفیع ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔ استغاثہ کے مطابق ملزم عبدالصمد پرالزام ہے کہ اس نے تھانہ متھراکی حدود میں کچھ عرصہ قبل اپنی اہلیہ حناء بی بی کوقتل کردیاتھا، میاں بیوی میں گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین