• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر ملتان نے اینٹی کرپشن میں بیان جمع کرا دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)میئر ملتان نے اینٹی کرپشن میں اپنا بیان جمع کرا دیا ۔واضح رہے کہ میئر ملتان نوید ارائیں کو اینٹی کرپشن نے 3 طلبی نوٹسز جاری کئے تھے تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تاہم گزشتہ روز چوتھی طلبی پر انہوں نے اپنا بیان انکوائری افسر کو جمع کرادیا جس کے مطابق وہ بے گناہ ہیں اور اُن پر عائد الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
تازہ ترین