• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں فائرنگ سےنوجوان زخمی

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کر دیا ۔پولیس کے مطابق قیصر آباد میں احمد نامی نوجوان کا مجید سے لین دین کا تنازع تھا جن کی گزشتہ روز تلخ کلامی ہوئی ،احمد نے فائرنگ کی ایک فائر عامر کی ٹانگ میں لگا۔علاوہ ازیں تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقہ کبوتر منڈی میں جھگڑے میں دو افراد زخمی ہوئے انہیں بھی نشتر منتقل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین