• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان شیروانی پہن لیں ہم انہیں وزیراعظم کہہ لیں گے،حمزہ شہباز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے کا خواب دیکھتے رہتے ہیں، عمران خان شیروانی پہن لیں ہم انہیں وزیراعظم کہہ لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب ٗآپ کے دائیں بائیں کھڑے لوگوں کی آف شور کمپنیاں ہیں ٗجہانگیر ترین نے قرضے معاف کرائے ٗعمران خان کی دوسری طرف علیم خان ہیں جو قبضہ گروپ ہیں ۔انہوںنے کہاکہ الزامات لگانے والوں کی اپنی آف شور کمپنیاں ہیں،عمران خان کل کچھ بیان دیتے ہیں آج کچھ بیان دیتے ہیں۔
تازہ ترین