• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیم کے ڈائٹ پلان پر بات نہیں ہوئی، بی سی سی آئی

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) بھارتی ٹیم کے حرام اور حلال کھانوں سے متعلق خبروں پر کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا ۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہےکہ کھلاڑیوں کے کھانوں سے متعلق معاملات میں بورڈ کا کوئی کردار نہیں ۔ ٹیم کے ساتھ کبھی کسی ڈائٹ پلان پر بات نہیں ہوئی ۔

اسپورٹس سے مزید