• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی ترقی کیلئے قوم کو اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا ہوگا، صدر علوی

اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد، ایمان اور محنت سے کام کرنے کی ضرورت ہے، ملکی ترقی کیلئے قوم کو اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا ہوگا، حکومت بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، عالمی سیاست میں اخلاقی اقدارکی کمی ہے، دنیا میں امن اور ترقی کیلئے عالمی سیاست میں اخلاقی اقدار اپنانا ہوں گی، اقوام صرف قدرتی وسائل سے نہیں بلکہ فکر اور سوچ سے ترقی کرتی ہیں۔

تازہ ترین