• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحت کمیٹی، انسانی اعضاء کی پیوند کاری کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈی نیشن نے اتفاق رائے سے کچھ ترامیم کے ساتھ سینیٹر سیمی ازدی اور سینیٹر سنا جمالی کی جانب سے “دی ٹرانسپلانٹیشن آف ہیومن آرگنزاینڈ ٹیشوز(ترمیمی) بل 2021منظور کرلیا،لیجنڈ کالج ملتان کو این او سی جاری نہ کرنے اور پاکستان کونسل آف فارمیسی (پی سی پی )پر رشوت مانگنے کے حوالے سے الزام پر چیئرمین کمیٹی نے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔

تازہ ترین