ڈان تھری تنازع، عامر خان کی رنویر اور فرحان میں ثالثی کی کوششیں
ڈان تھری اس وقت بالی ووڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث پراجیکٹس میں سے ایک ہے۔ فلم میں ابتدائی طور پر مرکزی کردار کے لیے رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا گیا تھا، لیکن بعد میں رنویر نے اس منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی۔