امریکا میں تھینکس گیوِنگ ہالیڈے کی تعطیل کے سبب انٹربینک اسپاٹ مارکیٹ میں جمعے کی سیٹلمنٹ کے سودے ہوئے۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے کم ہوکر 174 روپے 98 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 178 روپے ہے۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں۔ غزہ سے فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے ریڈ کراس کے توسط سے لاشیں حوالے کیں۔
خواجہ آصف نے مزید کہا کہ قومی پالیسیاں ان کی مرضی کے مطابق نہ ہوں تو کیا وفاق پہ حملہ آور ہوں گے؟ کیا یہ حب الوطنی ہے؟ وطن سے محبت اقدار سے مشروط ہے؟
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدالتی آرڈر کے باوجود وزیرِاعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی بانیٔ تحریکِ انصاف سے ملاقات نہ ہو سکی۔
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کارکن اسلام آباد جانے کی تیاری کریں۔
ہالی ووڈ کے معروف امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر ٹام کروز اور انکی گرل فرینڈ انا ڈی آرماس کے درمیان جاری رومانس نو ماہ بعد ہی ختم ہوگیا۔
ایک عارضی طور پر گود لی گئی بلی وینڈی نے چولہے پر پک رہے کھانے کے برتن میں ایک مرا ہوا چوہا گرا دیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والد کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بے ضرر ہونے کا یقین دلانے کے لیے پلائے گئے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہو گئی۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
لیکن کیا یہ تبدیلی ماں کے پیٹ میں موجود بچے تک منتقل ہو سکتی ہے؟
وزیراعظم شہباز سے ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں گرین لائن منصوبے پر کام روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ہالی ووڈ گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے ایک ایسا فلمی کردار ٹھکرا دیا تھا جو بعد میں اسے ادا کرنے والی اداکارہ کے لیےآسکر ایوارڈ کی نامزدگی کا سبب بنا اور آج بھی میں اس فیصلے کو یاد کر کے افسوس محسوس کرتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا۔
محسن نقوی نے کہا کہ اُس مسلح جتھے نے گھروں اور مساجد کے میناروں پر پوزیشنیں لی ہوئی تھیں،