ملزم ہی نہیں خطا کا پُتلا
اوروں کے بھی نیک و بد کھلے ہیں
جو لوگ لگا رہے ہیں الزام
وہ کون سے دودھ کے دُھلے ہیں
دہلی میں معروف بھارتی ریپر یویو ہنی سنگھ کے لائیو کنسرٹ میں شائقین کے درمیان لڑائی ہو گئی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے متنازع فلم’دھریندر‘ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔
غزہ اور مصر کے درمیان واقع رفح کراسنگ کی اچانک بندش نے ہزاروں بیمار فلسطینیوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں جبکہ بیرونِ ملک علاج کے منتظر مریضوں کی طبی منتقلی مکمل طور پر رُک گئی ہے۔
حکام کی جانب سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے
پاکستانی حکومت اور عوام نے ایرانی حکومت اور عوام سے یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا: ایرانی وزیر خارجہ
رحیم یار خان میں چک 125 پی میں دکان کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتِ حال پر تمام فریقین کے ساتھ رابطے میں ہیں: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
اپیل ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
اسرائیلی افواج کے مطابق مہرآباد ایئرپورٹ پر حملے میں یہ طیارہ تباہ کیا گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 5000 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ کیس سے متعلق سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ایم ٹیگ معاملے پر طلبہ کو رعایت دیں، اِنہیں ہراساں نہ کریں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل جو اکثر ساس بہو سے متعلق اپنے خیالات کے اظہار پر ٹرولنگ کا سامنا کرتی ہیں، اب ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئیں۔
فجیرہ میڈیا آفس کے مطابق فجیرہ پیٹرولیم انڈسٹریل زون میں ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
ایک تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مکھیاں پانی میں 1 ہفتے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔