کے کے آر میں بنگلادیشی کھلاڑی کی شمولیت، بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کو ’غدار‘ قرار دیدیا
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے اداکار شاہ رخ خان کو اپنی انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی کو خریدنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔