کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب تک اموات کی تعداد 7620ہوگئی ہے جبکہ 279نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے بلدیاتی انتخابات روکنے کے لیے الیکشن کمیشن کو مراسلہ ارسال کردیا۔
ماضی میں مِس ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی خوبرو بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن آج اپنی 52 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی معرکہ حق میں فتح اور سفارتی کامیابیوں سے پریشان ہے
ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے دی گئیں تین نامعلوم لاشیں اسرائیل منتقل کر دی گئی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر کی ملاقات ہوئی۔
صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی
چین کے صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ 2026ء کا ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) اجلاس چین کے جنوبی شہر شینژن میں منعقد ہوگا۔
خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کو وفاقی حکومت کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری انوارالحق کے خلاف آج بھی تحریک عدم اعتماد پیش نہیں کی جاسکے گی
تنزانیہ کے الیکشن کمیشن نے تنزانیہ کی صدر سمیعہ سلوہو حسن کو ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فاتح قرار دے دیا ہے۔
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عمر اکمل نے اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار سابق کوچ وقار یونس کو ٹھہرا دیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزم کو گرفتار کر لیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق شریاس ائیر کو پیٹ اور پسلیوں کی انجری میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔
محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہریوں میں کارروائیوں کے دوران 18 دہشت گردوں کو گرفتار لیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اور سہولت متعارف کروا دی۔