کراچی ( نیوز ڈیسک )سیدتصویب حسین نقوی کی برسی پرمجلس27نومبر کو شب 8بجے امام بارگاہ چہاردہ معصومین انچولی میں ہوگی،علامہ سید جوادحسین عابدی مجلس سے خطاب کرینگے۔
افغانستان کے مسئلے پر پاک ایران خصوصی نمائندوں کا رابطہ ہوا ہے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کینسر اسپتال سے پورا پاکستان مستفید ہوگا۔
جامعہ کراچی کے ممتاز فارغ التحصیل طلبہ کی انجمن یونی کیرئینز(انٹرنیشنل) کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور یوم جامعہ کے سلسلے میں قائم آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں یکم جنوری کو یوم جامعہ کو حتمی شکل دیدی ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور میں سندھ میں 27 ارب کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
یمن نے سعودی اتحادی فورسز کے حملے کے بعد ملک میں 90 روز کےلیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
سائوتھ اور بالی ووڈ فلموں کے معروف اداکار موہن لعل کی والدہ سانتھا کماری 90 برس کی عمر میں منگل کو کوچین شہر کے علاقے ایرنا کولم میں واقع اپنے گھر پر چل بسی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔
سعودی اتحادی فورسز کے یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑی پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2026ء میں سیاسی نابالغ صوبے سے فارغ ہوجائیں گے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ صاحب اقتدار لوگ کوئی طریقہ نکالیں تاکہ حالات بہتر ہوں۔
سعودی عرب نے کہا ہے کہ یمن کے امن کے لیے مذاکرات ہی واحد حل ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یو اے ای کا یمنی جنوبی عبوری کونسل پر دباؤ ڈال کر کارروائیوں پر آمادہ کرنا افسوسناک ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پرتھ اسکارچرز نے پہلے بیٹنگ میں 8 وکٹ پر 202 رنز اسکور کیے۔
ایران نےرائل کینیڈین نیوی کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا۔ تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام کینیڈا کی جانب سے 2024 میں پاسداران انقلاب گارڈز کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کورنگی مہران ٹاؤن میں بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔