• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگا، کارڈ چھپ گئے

رائیونڈ(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نواسے جنیدصفدر کے ولیمے کا کارڈ چھپ گئے، ولیمہ 17 دسمبرکو لاہور میں ہوگا، مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ، کارڈ وائرل میں جنید صفدر کے ولیمے کی تاریخ کی بھی تصدیق ہوگئی ہے، کارڈ کے مطابق ان کا ولیمہ17دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید