• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپوررٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ہفتہ کو عبدالرشید بلوچ ، انجینئر زمرک خان ، لیلیٰ ترین ، بی بی فریدہ اور شاہینہ کاکڑ کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
تازہ ترین