• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان حکومت کی سیاستدانوں اور سرکاری حکام کو ملک واپسی کی پیشکش

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

افغانستان کی طالبان حکومت نے سابق سرکاری حکام اور سیاستدانوں کو ملک میں واپسی کی پیشکش کردی۔

کابل سے جاری بیان میں نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے اہم اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق افغان حکام کو افغانستان میں شہریوں کے طور پر رہنے کا حق حاصل ہے۔

نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ سابق افغان حکام واپس آکر بطور افغان شہری زندگی گزارنے کا حق رکھتے ہیں۔

تازہ ترین