• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 671 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس نے شہر میں جرائم کی روک تھام ۔اسٹریٹ کرمنلز منشیات فروشوں اور مفرور ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےدوران۔ گزشتہ ہفتے کراچی کے ایسٹ، ویسٹ اور ساوتھ زونز میں چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 671 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا۔پولیس کی جانب سے منشیات کیخلاف جاری مہم کے دوران مختلف علاقوں سے کروڑوں روپے مالیت کی 165 کلو 719 گرام چرس، 01 کلو 85 گرام ہیروئن اور 875 گرام آئس برآمد کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید