کراچی( اسٹاف رپورٹر) تجربے کار سوار ایم عدنان نے ریس کورس میں کریکس مین پرنومبر کپ کی گھڑ دوڑ جیت لی، انہوں نے سورا ویک پر جیت کے ساتھ فتح کی ڈبل مکمل کی، ایم منظور نے لکی فار مین اور وکٹر پر جیت کی ڈبل مکمل کی، پرنس آف ہوپ پر ایم آصف کامیاب رہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت نے متعلقہ ادارے اور بلدیاتی اداروں کے افسران کو ہائی الرٹ رکھا ہے۔
انتھونی البانیز نے کہا کہ واضح نہیں کہ اب اس جنگ کا آخری مرحلہ کیسا ہو گا اور جنگ میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے۔
ایران کے وزیرِ ثقافت رضا صالح امیری نے ایرانی تاریخی مقامات پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو ناقابلِ تلافی زخم قرار دے دیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 511 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر احمد دانیال نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اس مرتبہ میرے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ہے اور قومی ٹیم میں کم بیک کروں گا۔
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر جاری حملوں کے باعث ملک میں جنگی صورتحال کے باوجود اسلامی جمہوریہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر حکومت کے حامی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔
معروف ٹی وی میزبان اور سابق اداکارہ فضا علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں
یاسر خان نے کہا کہ راولپنڈیز میں سینئر اور جونیئرز مل کر ایک دوسرے کو مل کر سپورٹ کرتے ہیں اور ٹیم کا ماحول بہت اچھا بن چکا ہے۔
بھارت میں تقریباً 5 سال کی تاخیر کے بعد دنیا کی سب سے بڑی مردم شماری کا آغاز ہو گیا ہے جس میں پہلی بار تقریباً ایک صدی بعد ذات پات کی مکمل گنتی بھی شامل کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایران کے ساتھ جاری تنازع امریکا کے بچوں کے محفوظ اور بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔
ماہرین کے مطابق سرمایہ کار امریکی پالیسی اعلانات کے بعد محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔
اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی شہری ملک کی ثقافت اور معاشرت میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں
شہر بھر میں موسم خوشگوار ہے اور تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے اور عالمی امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے تجربہ کار خلاء باز کو خلاء میں بولنے کی صلاحیت سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا۔