یہ سوچ پریشان کُن ہے کہ مرد کے مقابلے عورت جلدی بوڑھی ہوجاتی ہے، ثانیہ سعید
پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ خواتین کی عمر کے حوالے سے یہ خیال کیا جانا کہ یہ مرد کے مقابلے میں جلدی بوڑھی ہوجاتی ہے پریشان کن ہے۔
ہمارے ہاں ڈراموں میں خواتین کو روتا دھوتا اور کمزور دکھایا جاتا ہے جبکہ ان میں توازن پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔