• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، پاکستان آج امریکا سے کھیلے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل بدھ کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم پوزیشن میچ میں منگل کو امریکا سے مقابلہ کرے گی۔ دریں اثنا کوارٹر فائنل میںجرمنی کا مقابلہ اسپین، ہالینڈ کا ارجنٹائن، فرانس کا ملائشیا سے اور بھارت کا مقابلہ بیلجیم سے ہوگا۔

تازہ ترین