• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین: برفانی طوفان سے معمولات زندگی درہم برہم،شہری گھروں میں محصور

میڈرڈ( نیوزڈیسک) طوفان آرون نے ا سپین میں معمولات زندگی منجمد کر دیئے ہیں ۔ریکارڈبرفباری سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔شدید برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔۔ مختلف علاقوں میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے، ٹریفک پولیس اورمقامی اہلکاروں کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، سڑکوں پر بند ہونے والے ٹرکوں کو دوسری گاڑیوں کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔یورپی ملک میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گرگیا ہے۔
یورپ سے سے مزید