لوٹن میں آتش بازی کا غیر ذمے دارانہ استعمال باعثِ تشویش ہے: راجہ محمد اسلم
برطانیہ کی لُوٹن کونسل میں کنزرویٹو گروپ کے لیڈر کونسلر راجہ محمد اسلم خان نے کمیونٹی میں آتش بازی کے غیر ذمہ دارانہ استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و سکون برقرار رکھنے کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔