ریاض (شاہدنعیم) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کیٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس تیل مارکیٹ پر نئے کورونا وائرس اومیکرون کے اثرات کا جائزہ مکمل کرنے کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو ان دنوں برطانیہ کے سرکاری دورہ پر ہیں وہاں انھوں نے آج برطانوی وزیراعطم کیئر اسٹارمر کے ساتھ بکنگھم شائر میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سی ڈی اے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کا تذکرہ ہوا ہے۔
خلیج تعاون کونسل کی مشترکہ دفاعی کونسل کا اجلاس دوحہ میں منعقد ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق جی سی سی کے سکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے اجلاس کے بعد اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔
برطانوی سیکرٹری داخلہ شبانہ محمود نے تارکین وطن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین برطانوی قوانین کا مذا ق اڑاتے ہیں۔
کراچی میں بارش کو ختم ہوئے ایک ہفتے سے زائد گزر گیا مگر کراچی کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے بعد اب سیورج کا پانی وبالِ جان بن گیا ہے۔
چین کی معتبر سنگھوا یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر یان شُوے تُونگ نے اسرائیلی فوجی افسر کے بیانات پر کھل کر تنقید کی، مبصرین کے مطابق یہ کھلا مکالمہ چین کے بڑھتے جیو پولیٹیکل اثر اور اسرائیل پر عالمی دباؤ کی علامت ہے۔
ابوظبی میں گروپ بی کا سب سے اہم مقابلہ آج افغانستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے لیے یہ ایک " مارو یا مرجاؤ" جیسا موقع ہے۔
ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے ایمپائر روچیرا پلیاگُروگے کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔
قبر کھودنے کا 8 واں بین الاقوامی مقابلہ ہنگری کی ٹیم نے جیت لیا۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ یومِ دفاع کے موقع پر ہر پاکستانی مادرِ وطن کے لیے اپنی وفاداری اور خدمت کے جذبے کو تازہ دم کرتا ہے۔
نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے کے مطابق یہ افراد ممنوع دوا بنانے والے کیمیکل کی اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔
برساتی ریلے میں مسافر گاڑی پھنس گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دریائے چترال میں بھی طغیانی سے نشیبی علاقے پانی کی زد میں آگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ جون 2026ء تک وفاق اور صوبوں میں کیش لیس معیشت لے کر آئیں گے۔
امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
یہ بہادر خاتون مختلف رنگوں کے دھاگوں اور شیشہ کا استعمال کرکے سندھی ٹوپیاں بنا کر فروخت کرتی ہیں۔