ریاض (شاہدنعیم) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کیٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس تیل مارکیٹ پر نئے کورونا وائرس اومیکرون کے اثرات کا جائزہ مکمل کرنے کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں۔
چینی کمپنی نے ملازمین کی بہتر صحت کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی پنشن میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔
وزارتِ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے انسدادِ سروائیکل کینسر کی ویکیسن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اس مثبت پیشرفت سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں اضافہ ہوگا
پنجاب کی وزیرِاطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ برطانوی شہری اپنے والد صاحب سے ملنے جب چاہیں آ سکتے ہیں، آج تک انہوں نے اپنے بچوں کو پاکستانی شہریت کیوں نہیں دلوائی۔
یونانی پولیس کی ترجمان کے مطابق حملہ آور نے شام 4:15 بجے قریب سے گولیاں ماریں
غزہ کے علاقےخان یونس میں امریکی امدادی مرکز کے باہر کھڑے بھوکے فلسطینیوں کے ہجوم پر مرچوں کا اسپرے اور شیلنگ کی گئی۔
معروف ادیب، محقق اور 40 سے زائد کتابوں کے مصنف جوہر بروہی میہڑ میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، مرحوم کی عمر 75 برس تھی۔
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام برائے سال 2025-26 کے لیے حکومت نے 42 ارب سے زائد کی گرانٹ جاری کر دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو سرچ آپریشن کے دوران کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی۔
علیزہ سلطان کی شادی اداکار فیروز خان سے ایک ارینج میرج تھی، جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا تھا کیونکہ اس سے قبل کوئی اشارہ نہیں دیا گیا تھا، تاہم یہ رشتہ چند سال بعد طلاق پر ختم ہوا۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک قومی ایئر لائن کے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 38 واقعات ہوئے، جن میں سے 9 واقعات لاہور ایئر پورٹ پر ہوئے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ایف بی آر نےچینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے، یہ سرکاری خزانے پر ڈاکا ہے اور کسی کو نوازنے کی کوشش ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی سب سے مؤثر اور متحرک تنظیم اپنا (APPNA) کا 48واں سالانہ 4 روزہ کنوینشن شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔
ایرانی سفارتکار رضا امیر مقدم پر امریکی ریٹائرڈ خصوصی ایجنٹ کے اغواء میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے