• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 48 پیسے کم ہوگئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 48 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 48 پیسے کم ہو کر 176 روپے 72 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہو کر 177 روپے 70 پیسے ہے۔

تازہ ترین