• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1794 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی لیکن روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1200 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 22ہزار 600 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 1028 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 5ہزار 110 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

بزنس سے مزید