• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا فنڈ کے اعلان بہت مگر رقم کچھ فیصد خرچ کی گئی؟ تفصیلات ”جیو پاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) کورونا ریلیف فنڈ کے اعلان بہت ہوئے مگر رقم کچھ فیصد ہی خرچ کی، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ حکومتی ترجیحات پر سوال ہے۔ اس اہم موضوع پر بدھ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں تفصیلی گفتگو ہوگی۔ اُدھر مسلم لیگ (ن) کی طرح پیپلزپارٹی بھی حکومت کو برداشت کرنے کو تیار نہیں لیکن عملی اقدامات کا پلان کسی کے پاس نہیں ہے۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9بجکر5منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

تازہ ترین