• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ سے ملتان پہنچنے والے مسافرکو ایف آئی اے نے ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)نجی ایئرلائن میں سوارہوکر ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر کوایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ شارجہ سےآنے والی نجی فلائٹ میں سوارہوکر ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر ارشد نواز کو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے گرفتار کیا، جسے اپنی تحویل میں لیکر سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین