• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیا بلدیاتی آرڈیننس، ایم کیو ایم آج مظاہرہ کریگی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام جمعرات کو دوپہر ساڑھے بارہ بجےگجر نالہ ، لیاقت آبا دپر نئے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، ڈپٹی کنوینر و پالیمانی لیڈر برائے سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان کنور نوید جمیل شرکاء سے خطاب کریں گے۔

تازہ ترین