• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،جعلی چیک دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات

گجرات (نمائندہ جنگ) جعلی چیک دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس نے جلالپور صوبتیاں میں محمد احسان سے ادھار رقم لیکر جعلی چیک دینے پر محمد سلطان کیخلاف ، پولیس نے گاڑی کے کرایہ کے لین دین پر ارشاد احمد کو ساڑھے چار چار لاکھ روپے کے 2 جعلی چیک دینے پر عارف اور جاوید اقبال کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین