• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے تحت احتجاج جاری، محکمہ صحت سے مذاکرات ناکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا، نرسز نے اسپتالوں کی اوپی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، محکمہ صحت کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری دادلو ظہرانی نے مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی تاہم مذاکرات ناکام ہو گئے اور نرسز نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید