• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد بدھ کی سہ پہر چٹاگانگ سے ڈھاکا پہنچ گئی۔ قومی اسکواڈ جمعرات سے ڈھاکہ میں نیٹ سیشن کا آغاز کرے گا۔ کھلاڑی صبح ساڑھے دس بجے سے میرپور میں ٹریننگ سیشن کریں گے۔ دوسرا ٹیسٹ میچ ہفتے سے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔

تازہ ترین