بریڈفورڈ (نمائندہ جنگ ) معروف عالمی مبلغ اسلام پیر ڈاکٹرفضیل ایاز قاسمی امیر انجمن محبان موہڑہ شریف 3 دسمبر کوجامع مسجد نورانی ہیلی فیکس میں دن 12 بجے خصوصی خطاب کریں گے، جامع مسجد نورانی کے مہتمم قاری ظہیر اقبال قادری نے خطاب سننے والوں سے پروگرام میں وقت پرشرکت کی اپیل کی ہے۔