• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ نے تاحال حج کوٹہ کا فیصلہ نہیں کیا‘وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے سعودی حکومت کی جانب سے ابھی تک حج 2022 کےلئے کوٹہ کا فیصلہ نہیں ہوا‘ سینیٹ کمیٹی میں کوٹہ کے حوالے سے پیش اعدادوشمار حج 2019 کی بابت تھے ۔ بدھ کو وزارت کے ترجمان نے اپنےوضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں حج کوٹہ اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید