’عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں‘
فضل الرحمان نے کہا کہ مسجد نبوی میں بے حرمتی کے واقعے کے وقت پی ٹی آئی کے انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر کس نیت سے وہاں موجود تھے، برطانیہ میں پی ٹی آئی کا صدر ہنگامہ کروانے کے لیے مدینہ منورہ آیا تھا۔۔