• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف اور مصطفیٰ کمال کا مہنگائی کی صورتحال پر اظہار تشویش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے مہنگائی کی بدترین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات پر مشاورت بھیکی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا رابطہ۔ دونوں رہنماؤں کا ٹیلی فون پر قومی صورتحال پراہم تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین