انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کو آئین و قانون کے دائرے میں تمام سرگرمیوں کی اجازت ہے۔
انہوں نے کہا کہ 16 جنوری تک کھیلوں میں حصہ لینے والوں کی رجسٹریشن ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اس آپریشن میں پنجاب پولیس کی بھی ضرورت پڑے گی، آئی جی سندھ کو آئی جی پنجاب سے بھی رابطے کا کہا ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ ضم اضلاع کے اسکولوں اور مراکزِ صحت کی سولرائزیشن کو پیکج میں لیا جائے۔ ضم اضلاع میں یتیم خانے، پناہ گاہیں اور ریسکیو اسٹیشن قائم کیے جائیں۔
تفتیشی ذرائع کا بتانا ہے کہ ایک نوجوان کو شامل تفتیش کیا گیا ہے، لڑکے کا تفصیلی بیان ریکارڈ کرکے تفتیش آگے بڑھائی جائے گی۔
آئی سی سی نے جواب میں اس بات کو دہرایا کہ بنگلادیش ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کو کسی رکاوٹ کے بغیر یقینی بنایا جائے گا: بی سی بی کا اعلامیہ
انہوں نے مزید کہا کہ میں ہچکچاہٹ کا شکار تھی، لیکن پھر میں نے اللہ سے دعا کی کہ وہ اس رقم میں برکت اور آسانی عطا کرے،
صبح 6 بجے ہوئے دھماکے سے ٹریک پر ایک فٹ کا گڑھا پڑگیا: ڈی ایس پی
پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف میوزیکل جوڑی اسٹرنگز 4 برس بعد ایک بار پھر اسٹیج پر ساتھ آگئی۔ اس لمحے کو گلوکار بلال مقصود نے انتہائی جذباتی اور یادگار قرار دے دیا۔
پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزاد ہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ مادورو کے خلاف کارروائی کے دوران وینزویلا اور کیوبا کی فورسز کے ساتھ لڑائی ہوئی تھی، مارے جانے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔
واقعے کے بعد حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
عالمی شہرت یافتہ جنوبی کورین میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک کا پیچھا کرنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے پر ایک 30 سالہ برازیلین خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایک نئی ڈرنک ’اوٹزیمپک‘ (Oatzempic) سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہے
پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی: مریم نواز
ان کا کہنا ہے کہ میں نے کرکٹ کے کھیل کی ایمانداری، عزت اور جذبے سے خدمت کی ہے اور میں اسی جذبے کے تحت کھیل سے وابستہ رہوں گی۔