• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں جمعرات کو موسم خشک اور سردرہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت1، بارکھان7، گوادر14، قلات منفی2، خضدار9، لسبیلہ9، نوکنڈی11، سبی 9، تربت15، ژوب4 اور زیارت میں منفی4 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔آج جمعہ کوصوبے کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید