• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی ترمیمی بل کیخلاف ایم کیو ایم کے تحت آج مظاہرہ کیا جائیگا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام ہفتے کو دوپہرساڑھے بارہ بجے عباسی ہسپتال پرنئے کالے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان و سابق میئر کراچی وسیم اختر خطاب کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید