• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن فری پاکستان کیلئے کوشاں ہیں، ڈی جی نیب ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈی جی نیب ملتان نعمان اسلم نے کہا ہے کہ کرپشن فری پاکستان کے لئے نہ صرف کوشاں ہیں بلکہ پر عزم ہیں۔ ضرورت اس امر کی یے کہ ہر مکتب فکر اپنا کردار ادا کرے۔یہ بات انہوں نے عامر شہزاد صدیقی سے ملاقات کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر عامر شہزاد صدیقی نے کہا نیب کی جانب سے کرپشن سے بیزاری کے عالمی دن کے حوالے سے تقاریب میں ادب کا حوالہ بہت توانا ہے۔ ادب کے نرم لہجے میں کرپشن کے خلاف قلم و قرطاس کی جنگ بہت اثر رکھتی ہے۔
تازہ ترین