• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ عائزہ خان کی جانب سے اپنی پسندیدہ لُک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

عائزہ خان نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن اکاؤنٹ انسٹا گرام پر نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں وہ نہایت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔

عائزہ خان کی یہ نئی تصویریں اُن کے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کی جا رہی ہیں۔


عائزہ خان نے انسٹا اکاؤنٹ پر اپنی اس نئی لُک کی اسٹوریز بھی شیئر کی ہیں، ان تصویروں اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائزہ خان خود ہی خود اپنے چہرے کے تاثرات کے ذریعے اپنے حسن کو سراہ رہی ہیں۔


عائزہ خان نے اپنی ایک پوسٹ کے کیپشن میں خود کے لیے دل کا ایموجی بنایا ہے جبکہ دوسری پوسٹ میں اُنہو ں نے لکھا ہے کہ ’یہ اُن کا پسندیدہ لُک ہے۔‘

تازہ ترین