• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) 14سالہ لڑکے کیساتھ مبینہ زیادتی، تھانہ صدرجلالپورکے علاقے حافظ والہ کا رہائشی محمد بخش نے پولیس کو درخواست دی کہ میرے بیٹے صابر کے ساتھ شعیب عرف کالا لوہار،شعیب عرف شبو نے زیادتی کی ہے ،پولیس نے متاثرہ لڑکے کو میڈیکل کے لئے ہسپتال لیجانے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کر دی۔
تازہ ترین