• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار میں فوجی اہلکاروں نے احتجاج کرتے مظاہرین پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 5 مظاہرین ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زخمیوں میں مقامی صحافی بھی شامل ہے۔

میانمار کی فوج نے 15 مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔

مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک 1300 سے زیادہ مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف فروری سے عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین