• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار کی فوجی عدالت میں آنگ سان سوچی کیخلاف پہلا فیصلہ متوقع

ینگون(جنگ نیوز )میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف اشتعال انگیزی کے مقدمے میں منگل کو (کل )فیصلہ متوقع ہے۔ یہ اقتدار پر قابض فوج کی عدالت میں سنائے جانے والے فیصلوں کی فہرست میں پہلا ہے جس سے سوچی کو دہائیوں تک کے لیے جیل بھیجا جا سکتا ہے۔نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی اس وقت سے حراست میں ہیں جب رواں سال یکم فروری کو فوج نے ان کی حکومت ختم کر دی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید