• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالصتان کا قیام، برطانیہ میں ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

خالصتان تحریک مزید زور پکڑنے لگی، تمام تر بھارتی مخالفت اور سازشوں کے باوجود بھارت میں سکھ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ آج ہو رہا ہے۔

خالصتان ریفرنڈم کے نتائج اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔ 

برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہونے والے ریفرنڈم میں 50 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا تھا۔ ریفرنڈم مستقبل میں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور بھارتی پنجاب کے علاقوں میں بھی کروایا جائے گا۔

تازہ ترین